محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(30) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سی او ہیلتھ
کی نگرانی میں ڈرگ کنٹرولر قصور نے غیرمعیاری ادویات فروخت کرنے بغیر لائسنس
میڈیکل سٹور چلانے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے عمر میڈیکل سٹور کو سیل ، سیف
میڈیکل سٹور کا چالان جبکہ عثمان میڈیکل سے سیمپل حاصل کر کے ڈرگ لیبارٹری کو بھیج
دئیے - تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرول قصور نے غیرقانونی میڈیکل سٹور مالکان کیخلاف بلا امتیاز کاروائی
کرتے ہوئے عمر میڈیکل سٹور کو انسپکشن کے بعد لائسنس جاری ہونے تک سیل کر دیا -