بس کی ٹکر سے پٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل زخمی ہو گیا
بس کی ٹکر سے پٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل زخمی ہو گیا
محسن
پیر , 05 جون 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
قصور : الہ آباد کے نواح میں بس کی ٹکر سے
پٹرولنگ پولیس کا کانسٹیبل زخمی ہو گیا - تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کا
کانسٹیبل پیدل سٹرک کراس کررہا تھا کہ تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی -