ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی ملی بھگت کھدائی کے نام پر شہر کھنڈرات بنا دیا

میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی ملی بھگت کھدائی کے نام پر شہر کھنڈرات  بنا دیا
محسن پیر , 05 جون 2023ء (81) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : محکمہ سوئی گیس نے میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے شہر بھر کی مختلف سٹرکیں ، گلیاں ، بازاروں میں پائپ ڈالنے کی خاطر جگہ جگہ کھدائی کر ڈالی جس سے کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی تعمیر ہونے والے سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہیں اور شہر کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے - جگہ جگہ گھڈے بن جانے کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہو چکا ہے - شہریوں نے نگران وزیراعلی اور ڈپٹی کمشنر قصور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی مرمت کی جائے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now