بدھ , 05 فروری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تھانہ کنگن پور کی حدود میں 28 سالہ نوجوان اغواء

تھانہ کنگن پور کی حدود میں 28 سالہ نوجوان اغواء

قصور : تھانہ کنگن پور کی حدود سے 28 سالہ نوجوان کو اغواء کر لیا - پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق طارق نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا 28 سالہ بھتیجا گھر سے سودا سلف لینے کو ... مزید پڑھیں
چونیاں میں ڈاکو بے لگام ، شہری ما ل وزر سے محروم

چونیاں میں ڈاکو بے لگام ، شہری ما ل وزر سے محروم

چونیاں : چونیاں میں ڈاکو بے لگام ہو گئے نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح اسلحہ ڈاکوؤں نے ایس آر الیکٹرک سٹور کے مالک خالد کو یرغمل بنا کر گن پوائنٹ پر 60 ہزار روپے نقدی رقم لوٹ لی اور موقع سے فرار ہو ... مزید پڑھیں
مصطفی آباد/للیانی  میں تجاوزات کی بھر مار ، شہری سراپا احتجاج

مصطفی آباد/للیانی میں تجاوزات کی بھر مار ، شہری سراپا احتجاج

قصور : مصطفی آباد/ للیانی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم دلچسپی اور دیہاڑی بازی کی وجہ سے مین روڈ ایک گلی کی سڑک بن کر رہ گئی - ٹریفک اہلکار ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی بجائے نہر کنارے یا تھانے کے سا ... مزید پڑھیں
آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد

آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد

قصور : آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس کا انعقاد -  ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی بطور مہمان خصوصی شرکت - اس مومع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ  ہماری خو ... مزید پڑھیں
گھریلو لڑائی جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو گولیاں مار دیں

گھریلو لڑائی جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو گولیاں مار دیں

تھانہ صدر پھول نگر میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر ایک بھائی نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پھول نگر کے علاقہ دینا ناتھ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر والد کے کہنے ... مزید پڑھیں
چھانگا مانگا پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن

چھانگا مانگا پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن

چھانگا مانگا : چھانگا مانگ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن - تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں کی نگرانی میں ایس ایچ او چھانگا مانگا طارق محمود نے جرائم ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم اجلاس

قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ، ڈی ایچ او پروی ... مزید پڑھیں
مریضوں کے لیے سہولیات فراہم کرنے ہماری اولین ترجیح ہے

مریضوں کے لیے سہولیات فراہم کرنے ہماری اولین ترجیح ہے

چونیاں : آر ایچ سی چھانگا مانگا میں مریضوں کو صحت کے حوالے سے سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ڈاکٹر احمد نثار - انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے لیے صحت سہولہات فراہم کرنے میں اپنا اہم کردار ... مزید پڑھیں
پولیس کی کاروائی ، 2 نوسر باز پکڑے گئے

پولیس کی کاروائی ، 2 نوسر باز پکڑے گئے

قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری نے سرکاری ملازم بن کر سڑکوں پر گاڑیوں سے رشوت لینے والے دو نوسرباز کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا - ایڈیشنل ڈپٹی کمش ... مزید پڑھیں
مظہر علی سرور کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز کمیٹی کا اجلاس

مظہر علی سرور کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز کمیٹی کا اجلاس

قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظہر علی سرور کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران ، درخواست گزار اوورسیز ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now