محسن
منگل , 03 اکتوبر 2023ء
(106) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کنگن پور کی حدود سے 28 سالہ
نوجوان کو اغواء کر لیا - پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق طارق نے
پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا 28 سالہ بھتیجا گھر سے سودا سلف لینے کو
گیا جو تاحال گھر واپس نہیں آیا اپنے طور پر کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملا -
خدشہ ہے کہ نامعلوم افراد نے اسے اغواء کر
لیا ہے - پولیس تھانہ کنگن پور نے نامعلوم ملزمان کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے
کاروائی شروع کر دیا -