محسن
پیر , 02 اکتوبر 2023ء
(63) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر پھول نگر میں گھریلو
لڑائی جھگڑے پر ایک بھائی نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ سے زخمی کر دیا - تفصیلات کے
مطابق تھانہ صدر پھول نگر کے علاقہ دینا ناتھ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر والد کے
کہنے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا - زخمی کو تشویشناک
حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا - پولیس تھانہ صدر پھول نگر نے کاروائی شروع کر دی -