محسن
پیر , 02 اکتوبر 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے
زیر اہتمام رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس کا انعقاد - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی بطور مہمان خصوصی
شرکت - اس مومع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم نبی کریمﷺ کے امتی ہیں
۔ آپ ﷺ تمام جہانوں کیلئے رحمت العالمین ہیں
- آپ ﷺ کامل صفات اور اعلی اقدار کے مجسم ہیں - حضرت محمدﷺ سے محبت کا عملی تقاضا ان کی سیرت
اور احکامات کی پیروی کا متقاضی ہے – حضرت محمد ﷺ نے اخوت ، احترام انسانیت ، مساوات
اور انصاف کا درس دیا - آپ ﷺ کی آمد سے دنیا
کی تاریکیوں کو نور ملا اور بے سہاروں کو آسرا -