محسن
ہفتہ , 30 ستمبر 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : آر ایچ سی چھانگا مانگا
میں مریضوں کو صحت کے حوالے سے سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ڈاکٹر
احمد نثار - انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے لیے صحت سہولہات فراہم کرنے میں اپنا اہم
کردار ادا کر رہے ہیں سرجیکل آوزاروں کی خریداری اور میڈیسن کی موجودگی کو بھی
یقینی بنانے کے بعد آر ایچ سی چھانگا مانگا میں تقریبا 10 سال سے بند آپریشن تھیٹر
مائز سرجری کے لیے مریضوں کے لیے کھول دیا گیا اور لیبر روم کی صفائی اور ضروریات
کو بھی پورا کرنے کی کوشش کی ہے - اس کے ساتھ ساتھ بچوں کے پیدائشی یرقان کے علاج
والی مشین بھی حکام سے درخواست کر کے حاصل کر لی گئی -