جمعہ , 20 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری

ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری

قصور : ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی ، سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک افراد کی چیکنگ کی جا رہی یے، سنیپ چیکن ... مزید پڑھیں
ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

کنگن پور :  ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگا یا گیا - جس میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے 19 بلڈ بیگز عطیہ کئے گئے - ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے کہنا تھا ک ... مزید پڑھیں
رانا محمد اسحاق خان کا حسین خان والا کی نالیوں اور سیوریج کے لیے ایک کروڑ گرانٹ کا اعلان

رانا محمد اسحاق خان کا حسین خان والا کی نالیوں اور سیوریج کے لیے ایک کروڑ گرانٹ کا اعلان

کنگن پور : تفصیلات کے مطابق حلقہ 139 حسین خان والا میں چوہدری محمد ندیم رانا محمد فیاض کی کاوشوں سے درجنوں کارکناں نے  وفاقی وزیر رانا محمد اسحاق خان کی حمایت کا اعلان کر دیا - وفاقی وزیر رانا اس ... مزید پڑھیں
دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا

دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا

قصور : قصور کے نواح شہباز خان روڈ میں دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا ، تفصیلات کے مطابق شہباز خان روڈ قصور کے رہائشی افضال بھٹی کا دس سالہ بیٹا ابوبکر اپنے گھر کی چھت پر کھ ... مزید پڑھیں
گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی

گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی

قصور : کوٹ رادھاکشن کے نواح میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر موت کو گلے لگا لیا ، تفصیلات کے مطابق 28 سالہ بلال احمد نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر پستول کا فائر مار ... مزید پڑھیں
الہ آباد میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کا انعقاد

الہ آباد میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کا انعقاد

الہ آباد : الہ آباد میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کا انعقاد کیا گیا ، ملک کے نامور کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کر کے شائقین سے داد سمیٹی کبڈی میچ میں قصور اور اوکاڑہ کی ٹیموں نے حصہ لیا ... مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

قصور : تھانہ صدر پھول نگر کے علاقہ میں پولیس مقابلہ انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار-  تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر پھول نگر کو 15 نمبر پر اطلاع ملی کہ چار ڈاکوؤں نے عطاء نامی شہری ... مزید پڑھیں
تین ہزار ٹن آلائشوں ، کوڑا کرکٹ کو ڈمپ کیا گیا : ارشد بھٹی

تین ہزار ٹن آلائشوں ، کوڑا کرکٹ کو ڈمپ کیا گیا : ارشد بھٹی

قصور : وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے عید کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائی - عید کے دوران 3 ہزار چار سو 51 ٹن آ ... مزید پڑھیں
 نامعلوم افراد نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نامعلوم افراد نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور : نامعلوم افراد نے فائر مار کر ایک نامعلوم نوجوان کو قتل کر کے لاش ملتان روڈ پر پھینک دی سڑک پر لاش دیکھنے کے بعد سفر کرنے والے مسافروں میں خوف و حراس - تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے قصو ... مزید پڑھیں
دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے

دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے

الہ آباد : کنگن پور میں دریائے ستلج میں چھ دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، ریسکیو عملے نے پانچ افراد کو زندہ بچا لیا ، ایک کی تالاش تا حال جاری ہے - تفصیلات کے مطابق  الہ آباد کنگن پور دریائے ستلج میں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now