جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور :  ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے جھگیاں رحموں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگا یا گیا - جس میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے 19 بلڈ بیگز عطیہ کئے گئے - ٹیم احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے کہنا تھا کہ ہم  انتظام کرنے والے تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، جن کی محنت و کاوش سے الحمد للہ کیمپ کامیاب ہوا - اللہ تعالی ہمارے ان نوجوان بھائیوں کو سلامت رکھے ، اور تمام ڈونرز اور کیمپ کا انعقاد کرنے والوں کی محنت قبول فرمائے آمین یارب العالمین -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now