محسن
پیر , 03 جولائی 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
قصور : نامعلوم افراد نے فائر مار
کر ایک نامعلوم نوجوان کو قتل کر کے لاش ملتان روڈ پر پھینک دی سڑک پر لاش دیکھنے
کے بعد سفر کرنے والے مسافروں میں خوف و حراس - تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے
قصور کے قریب فائر مار کر ایک نامعلوم نوجوان کو قتل کر دیا اور لاش کو ملتان روڈ پر
پھینک کر فرار ہوگئے -