جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تین ہزار ٹن آلائشوں ، کوڑا کرکٹ کو ڈمپ کیا گیا : ارشد بھٹی

تین ہزار ٹن آلائشوں ، کوڑا کرکٹ کو ڈمپ کیا گیا : ارشد بھٹی
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
قصور : وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے عید کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائی - عید کے دوران 3 ہزار چار سو 51 ٹن آلائشوں اور کوڑا کرکٹ کوڈمپ کیا گیا - عوام کو عیدالاضحی کو پرمسرت بنانے کے ليے اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ لوکل گورنمنٹ ، ضلغ کونسل ، سیکرٹرز ، یونین کونسل ، میونسپل کمیٹی و دیگر متلعقہ ضلعی محکمہ جات کے افسران تینوں روز اپنی ڈیوٹیاں انجام دیتے رہے تاکہ شہری بغیر کسی پریشانی کے سنت ابراہیمی کی ادائيگی کر سکیں - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے ان خیالات کا اظہار عید کے ایام میں صفائی ستھرائی اور قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now