جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے

دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : کنگن پور میں دریائے ستلج میں چھ دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، ریسکیو عملے نے پانچ افراد کو زندہ بچا لیا ، ایک کی تالاش تا حال جاری ہے - تفصیلات کے مطابق  الہ آباد کنگن پور دریائے ستلج میں چھ دوست نہانے کے لیے آئے نہاتے ہوئے پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے ڈوب گئے واقع کی اطلاع پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور پانچ افراد کو ڈھونڈ کر زندہ باہر نکال لیا جبکہ ایک لڑکا تاحال لاپتہ - ریسکیو کے عملے کا سرچ آپریشن جاری - مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now