جمعہ , 20 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

نوجوان لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ

نوجوان لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ

کنگن پور : تھانہ کنگن پور کی حدود سے نوجوان لڑکا پراسرار طور پر لاپتہ ورثا ء پریشان ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق  شامکوٹ کے رہائشی اللہ وسایا نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروا ... مزید پڑھیں
کنگن پور کی معروف سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

کنگن پور کی معروف سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

کنگن پور : پی پی 179 معروف سماجی شخصیت باعاشق ، حافظ سعید سابق کونسلر ، حاجی نواز سابق کونسلر نے اپنے خاندان اور سیاسی دھڑوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا - تفصیلات کے مطابق وفاقی ... مزید پڑھیں
ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا  کوئی نہیں ہوسکتا ، رانا اسحاق خاں

ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا کوئی نہیں ہوسکتا ، رانا اسحاق خاں

چھانگا مانگا : ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا کوئی نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ماں کا خلا پورا ہوسکتا ہے - ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا محمد اسحاق خاں نے سنیئر صحافی محمد ارشد جاوید ، ... مزید پڑھیں
4  روز سے ٹرانسفر خراب ، عوام کا واپڈا کیخلاف بھر پور احتجاج

4 روز سے ٹرانسفر خراب ، عوام کا واپڈا کیخلاف بھر پور احتجاج

قصور : چار روز سے خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہونے پر عوام کا واپڈا کیخلاف احتجاج - بستی سندھیاں والی کے علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے واپڈا کیخلاف سخت نعرے بازی کی - احتجاجی مظاہرین نے چیئرمین و ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے 3 شہریوں سے 9 لاکھ نقدی لوٹ لی

ڈاکوؤں نے 3 شہریوں سے 9 لاکھ نقدی لوٹ لی

الہ آباد : سابق نائب تحصیل ناظم سمیت تین شہریوں سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 9 لاکھ نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیے ، تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کی حدود میں مسلسل وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی ک ... مزید پڑھیں
خود ساختہ مہنگائی ، سرکاری ریٹ لسٹ غائب

خود ساختہ مہنگائی ، سرکاری ریٹ لسٹ غائب

قصور : شہر میں خود ساختہ مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ گئی ، دکانداروں نے شہریوں سے من پسند ریٹس وصول کرنا شروع کر دئیے - تفصیلات کے مطابق دکاندار سبزیاں ، پھل اور دیگر اشیا خورونوش اپنے من پسند ریٹو ... مزید پڑھیں
مصطفی آباد کے رہائشی صاف پانی سے محروم ، بیماریاں پھیلنے لگیں

مصطفی آباد کے رہائشی صاف پانی سے محروم ، بیماریاں پھیلنے لگیں

مصطفی آباد : مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے ناکامی کا شکار، مصطفی آباد میں لگے پائپ جگہ جگہ سے پٹ چکے جس کی وجہ سے گندے نالوں کا پانی پینے کے صاف پانی می ... مزید پڑھیں
دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل

دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل

قصور : قصور کے نواحی علاقے گندھیاں اوتاڑ میں دو گروپوں میں فائرنگ  فائرنگ سے تین افراد قتل اور نو زخمی جبکہ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا - تفصیلات کے مطابق گندھیاں اوتاڑ میں پرانی رنج ... مزید پڑھیں
احسن رضا خاں نے اپنے ڈیرے پر مسلم لیگی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی

احسن رضا خاں نے اپنے ڈیرے پر مسلم لیگی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی

کنگن پور : سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں نے اپنے ڈیرے پر مسلم لیگی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی - امیدوار چئیرمین یونین کونسل لنڈے چوہدری اشتیاق احمد ، سید فدا حسین شاہ بخاری ، ... مزید پڑھیں
غیرت کے نام پر باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کر دیا

غیرت کے نام پر باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کر دیا

 قصور : تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں حویلی نتھو والی میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا - پولیس کا بتایا ہے کہ ملزم سعید فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا تاہم بیٹیوں کو قتل کرنے کا م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now