جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی

گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
قصور : کوٹ رادھاکشن کے نواح میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر موت کو گلے لگا لیا ، تفصیلات کے مطابق 28 سالہ بلال احمد نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر پستول کا فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، پولیس مصروف کاروائی ہے -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now