جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا

دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (65) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواح شہباز خان روڈ میں دس سالہ بچہ بجلی کی تاروں کے ساتھ چھو جانے سے جھلس گیا ، تفصیلات کے مطابق شہباز خان روڈ قصور کے رہائشی افضال بھٹی کا دس سالہ بیٹا ابوبکر اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ قریب سے گزرنے والی 11 کے وی کی تاروں سے چھو جانے سے جھلس گیا جسے طبی امداد کے ليے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now