محسن
پیر , 03 جولائی 2023ء
(67) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تفصیلات کے مطابق حلقہ
139 حسین خان والا میں چوہدری محمد ندیم رانا محمد فیاض کی کاوشوں سے درجنوں کارکناں نے وفاقی وزیر رانا محمد اسحاق خان کی حمایت کا اعلان کر دیا - وفاقی وزیر رانا اسحاق
خان جب حسین خان والا میں پہنچے تو وہاں ن لیگ کے کارکناں نے ان کا پھول کی پتیوں کے ساتھ استقبال کیا -
وفاقی وزیر نے حسین خان والا گاؤں کی نالیوں اور پی سی سی کے لیےایک کروڑ گرانٹ کا
اعلان کیا - اس موقع پر دیگر افراد نے جلسے میں شرکت کی - رانا محمد اسحاق خان نے
خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ 139 میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دوں گا -