جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری

ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری
محسن پیر , 03 جولائی 2023ء (64) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ کی سربراہی میں شہر میں سنیپ چیکنگ جاری ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی ، سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک افراد کی چیکنگ کی جا رہی یے، سنیپ چیکنگ کا مقصد سنگین جرائم کی روک تھام اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے- 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now