جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا کوئی نہیں ہوسکتا ، رانا اسحاق خاں

ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا  کوئی نہیں ہوسکتا ، رانا اسحاق خاں
محسن منگل , 04 جولائی 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : ماں ایک عظیم رشتہ ہے اس جیسا کوئی نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ماں کا خلا پورا ہوسکتا ہے - ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا محمد اسحاق خاں نے سنیئر صحافی محمد ارشد جاوید ، تاجر محمد اسلم بھٹی کی والدہ ماجدہ کی تعزیت کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا اس موقع پر چیئرمین رانا مشتاق احمد خاں ، رانا محمد عباس بھی موجود تھے انہوں نے کہا عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے وزیراعظم کی ذاتی کوششوں سے تحصیل چونیاں میں نادراور حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جارہا ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now