محسن
منگل , 04 جولائی 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
قصور : تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں حویلی
نتھو والی میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا - پولیس کا بتایا ہے
کہ ملزم سعید فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا تاہم بیٹیوں کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیاگیا
- تھانہ صدر پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا -