محسن
منگل , 04 جولائی 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
قصور : چار روز
سے خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہونے پر عوام کا واپڈا کیخلاف احتجاج - بستی سندھیاں والی
کے علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے واپڈا کیخلاف سخت نعرے بازی کی - احتجاجی مظاہرین
نے چیئرمین واپڈا اور وفاقی وزیر پانی و بجلی سے مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا قصور کے
افسران کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہمارے علاقے کا ٹرانسفارمر ٹھیک کر
کے بجلی بحال کی جائے -