محسن
بدھ , 05 جولائی 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھانہ کنگن پور کی حدود سے نوجوان لڑکا پراسرار طور پر
لاپتہ ورثا ء پریشان ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - تفصیلات کے مطابق شامکوٹ کے رہائشی اللہ وسایا نے پولیس تھانہ میں
مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا 13 سالہ بیٹا محمد یوسف گھر سے دوکان پر کام کرنے کے
لیے نکلا جو تاحال نہ تو وہاں پہنچا اور نہ ہی واپس گھر آیا - اپنے طور پر کا فی
تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملا -