محسن
منگل , 04 جولائی 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : سابقہ پارلیمانی سیکرٹری
پنجاب چوہدری احسن رضا خاں نے اپنے ڈیرے پر مسلم لیگی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی -
امیدوار چئیرمین یونین کونسل لنڈے چوہدری اشتیاق احمد ، سید فدا حسین شاہ بخاری ،
چوہدری آصف علی خاں ، چوہدری خالد و دیگر دوست احباب شامل تھے -