جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل

دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل
محسن منگل , 04 جولائی 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقے گندھیاں اوتاڑ میں دو گروپوں میں فائرنگ  فائرنگ سے تین افراد قتل اور نو زخمی جبکہ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا - تفصیلات کے مطابق گندھیاں اوتاڑ میں پرانی رنجش پر دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوئے جبکہ نو افراد زخمی ہو گئے - اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی - ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو خود جائے وقوعہ پر پہنچ گئے - ڈی پی او قصور نے لواحقین سے ملاقات کے دوران انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی - پولیس نے چند گھنٹوں میں ہی تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now