جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کنگن پور کی معروف سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

کنگن پور کی معروف سیاسی شخصیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
محسن منگل , 04 جولائی 2023ء (46) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پی پی 179 معروف سماجی شخصیت باعاشق ، حافظ سعید سابق کونسلر ، حاجی نواز سابق کونسلر نے اپنے خاندان اور سیاسی دھڑوں کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا - تفصیلات کے مطابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فنانس اینڈ ریونیو رانا محمد اسحاق خاں اور سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری احسن رضا خاں کا کنگن پور پہنچنے پر ان کے گلے میں مالائیں ڈال کر جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ڈھول کی تھاپ پر پرجوش استقبال کیا گیا - باعاشق اور ان کے خاندان اور سیاسی دھڑوں کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا - جس میں سینکڑوں کارکنان نے  شرکت کی -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now