جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈاکوؤں نے 3 شہریوں سے 9 لاکھ نقدی لوٹ لی

ڈاکوؤں نے 3 شہریوں سے 9 لاکھ نقدی لوٹ لی
محسن منگل , 04 جولائی 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سابق نائب تحصیل ناظم سمیت تین شہریوں سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 9 لاکھ نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیے ، تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کی حدود میں مسلسل وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا ، ڈاکوؤں نے مزید 3 شہریوں سابق نائب تحصیل ناظم چونیاں اصغر سے 2 لاکھ نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا ، سعد سے 4 لاکھ نقدی ، قیمتی موبائل اور رضوان سے 3 لاکھ نقدی لوٹ لی اور فرار ہوگئے ، پولیس نے تاحال کسی بھی واردات کا سراغ نہیں لگایا اور نہ ہی کوئی ملزم ٹریس کیا ، متاثرین نے آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now