جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مصطفی آباد کے رہائشی صاف پانی سے محروم ، بیماریاں پھیلنے لگیں

مصطفی آباد کے رہائشی صاف پانی سے محروم ، بیماریاں پھیلنے لگیں
محسن منگل , 04 جولائی 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے ناکامی کا شکار، مصطفی آباد میں لگے پائپ جگہ جگہ سے پٹ چکے جس کی وجہ سے گندے نالوں کا پانی پینے کے صاف پانی میں شامل ہوکر اہلیان مصطفی آباد کو بیماریوں میں مبتلا کر رہا ہے، جبکہ مصطفی آباد کے نواحی دیہات سرہالی کلاں ، گرین کوٹ ، کتلوہی ، بدر پور، رائے کلاں میں عرصہ داراز سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی ٹینکیاں مکمل تباہ ہو چکی ہیں ، ٹرانسفارمر چوری ہو چکے، ہیں میٹر بجلی غائب ہونے کی وجہ سے دیہی علاقوں کے رہائشی پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے محروم ہو چکے ہیں ، زیر زمین پانی جانوں کیلئے بھی مضر صحت قرار دیا جا چکا ہے - عوام نے  وزیر اعلی پنجاب ، ڈپٹی کمشنر قصور سے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now