جمعرات , 19 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

فروٹ ریڑھی والوں کا میونسپل کمیٹی ملازمین کیخلاف احتجاج

فروٹ ریڑھی والوں کا میونسپل کمیٹی ملازمین کیخلاف احتجاج

قصور : قصور فیروز پور روڈ پر فروٹ ریڑھی لگانے والوں کا احتجاج سیبوں سے بھری ریڑھی کو آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیا -  فیروز پور روڈ پر نعیم نامی فروٹ فروش نے اپنی سیبوں سے بھری ریڑھی کو آگ لگا کر روڈ ... مزید پڑھیں
مسافر وین اور رکشہ میں تصادم ، 9 افراد شدید زخمی

مسافر وین اور رکشہ میں تصادم ، 9 افراد شدید زخمی

الہ آباد : نواحی درباد شیخ علم دین کے قریب مسافر وین اور رکشہ میں تصادم حادثہ میں بچوں ، خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے - جہیں تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا - ریسکیو نے مزید  بتایا کہ کہ ... مزید پڑھیں
کوسٹر اڈا بحال کرنے پر سیاسی و سماجی تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین

کوسٹر اڈا بحال کرنے پر سیاسی و سماجی تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین

قصور : پرانے لاری اڈے  میں کوسٹر اڈا بحال کرنے پر سیاسی و سماجی تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر قصور کو خراج تحسین مہنگائی کے اس دور میں یہ فیصلہ احسن قدم ہے - تفصیلات کے مطابق ڈپنی کمشنر قصو نے  پران ... مزید پڑھیں
گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں نمایاں کمی

گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں نمایاں کمی

قصور : ضلعی انتظامیہ پولیس ریسکیو 1122 و دیگر متعلقہ اداروں کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری متاثرین کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے - ستلج میں  گنڈا سنگھ کے مقام پ ... مزید پڑھیں
سب انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

سب انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

قصور : سرکل آفیسر انٹی کرپشن قصور نے تھانہ سٹی یپھول نگر کے سب انسپکٹر طفراللہ خاں کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگۓ ہاتھوں گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا - ڈی پی او  قصور کا کہنا تھا ... مزید پڑھیں
مصطفی آباد میں پنجاب کے روائتی کھیل تھپڑوں والی کبڈی کا اہتمام

مصطفی آباد میں پنجاب کے روائتی کھیل تھپڑوں والی کبڈی کا اہتمام

مصطفی آباد : مصطفی آباد کے نواحی گاؤں رائے کلاں میں حضرت پیر بابا عبداللہ شاہ نوشاہی قادری کے 35 ویں سالانہ جبکہ الحاج بابا پیر بابر علی قادری نوشاہی کا تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب کے روائ ... مزید پڑھیں
پرانی غلہ منڈی میں آگ بھڑک اٹھی ، 50 دکانیں خاکستر

پرانی غلہ منڈی میں آگ بھڑک اٹھی ، 50 دکانیں خاکستر

پتوکی : پرانی غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا - غلہ منڈی میں ایک سو کے قریب کھو کھا نما دکانیں موجود تھیں دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تمام دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ا ... مزید پڑھیں
انتظامیہ کے ناک کے نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مصروف

انتظامیہ کے ناک کے نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مصروف

قصور : ضلعی انتظامیہ کی ناک نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مگن ضلعی انتظامیہ محض فوٹو سیشن میں مصروف - تفصیلات کے مطابق مین فیروز پورہ روڈ ، کمال چشتی کے  اطراف پریس کلب قصور کے اع ... مزید پڑھیں
الہ آباد میں ٹرانسپورٹر من مانے کرائے وصول کرنے لگے

الہ آباد میں ٹرانسپورٹر من مانے کرائے وصول کرنے لگے

الہ آباد : الہ آباد سے قصور لاہور اور دیگر شہروں کو جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان مسافروں کو لوٹنے لگے سرکاری کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی بجائے اے سی کوچ ، ٹیوٹا ، مزد اور دیگر گاڑیوں کے مالک ... مزید پڑھیں
شادی سے انکار پر لڑکے کو گلے میں پھندا دیکر مار ڈالا ، ملزم فرار

شادی سے انکار پر لڑکے کو گلے میں پھندا دیکر مار ڈالا ، ملزم فرار

قصور : تھانہ صدر پھول نگر کی حدود میں شادی سے انکار پر لڑکے کو بات چیت کرنے کے بہانے بلا کر گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا - پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - مدعی رشید نے مقدمہ درج کروایا ہے  کہ ملزمو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now