محسن
منگل , 22 اگست 2023ء
(58) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : نواحی درباد شیخ علم دین کے
قریب مسافر وین اور رکشہ میں تصادم حادثہ میں بچوں ، خواتین سمیت 9 افراد شدید
زخمی ہوگئے - جہیں تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا - ریسکیو نے مزید بتایا کہ کہ مسافر وین میں سوار ایک ہی خاندان
کے 5 افراد زخمی ہوئے ہیں رکشہ الہ آباد سے چونیاں جبکہ مسافر وین چونیاں سے الہ
آباد جارہی تھی ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا -