محسن
پیر , 21 اگست 2023ء
(88) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : مصطفی آباد کے
نواحی گاؤں رائے کلاں میں حضرت پیر بابا عبداللہ شاہ نوشاہی قادری کے 35 ویں
سالانہ جبکہ الحاج بابا پیر بابر علی قادری نوشاہی کا تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر
پنجاب کے روائتی کھیل تھپڑوں والی کبڈی کا اہتمام کیا گیا ، کبڈی میچ میں سابقہ
ایم اے این میاں سعد وسیم شیخ ، ڈاکٹر عابد چوہدری اور دیگر مہمانوں نے بڑی تعداد
میں شرکت کی -