محسن
منگل , 22 اگست 2023ء
(43) لوگوں نے پڑھا
قصور : پرانے لاری اڈے
میں کوسٹر اڈا بحال کرنے پر سیاسی و سماجی
تنظیموں کا ڈپٹی کمشنر قصور کو خراج تحسین مہنگائی کے اس دور میں یہ فیصلہ احسن
قدم ہے - تفصیلات کے مطابق ڈپنی کمشنر قصو نے پرانے لاری اڈے میں کوسٹر کا پرانا اڈا بحال کر کے شہریوں کے دل
جیت لیے شہری حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی
کے دور میں ڈپٹی کمشنر نے پرانا کوسٹر اڈال بحال کر کے شہریوں کے دل جیت لیے بس اڈے دور ہونے کی وجہ سے شہریوں کو
تین سے چار سو روپے خرچ کر کے بس اڈے تک جانا پڑتا ہے -