جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پرانی غلہ منڈی میں آگ بھڑک اٹھی ، 50 دکانیں خاکستر

پرانی غلہ منڈی میں آگ بھڑک اٹھی ، 50 دکانیں خاکستر
محسن پیر , 21 اگست 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پرانی غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا - غلہ منڈی میں ایک سو کے قریب کھو کھا نما دکانیں موجود تھیں دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تمام دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور تمام دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں - انتظامیہ کو اطلاع دی گئی تو فائر بریگیڈر کی گاڑیوں بھی بروقت نہ پہنچ سکی - دکاندار نے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن آگ کو قابو نہ کر سکے -  متاترین نے وزیراعلی پنجاب اور حکام سے مدد کی اپیل کہ ہم چھوٹے دکاندار ہیں ہمارے نقصان کا ازالہ کیا جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now