محسن
پیر , 21 اگست 2023ء
(105) لوگوں نے پڑھا
قصور : سرکل آفیسر انٹی کرپشن
قصور نے تھانہ سٹی یپھول نگر کے سب انسپکٹر طفراللہ خاں کو 30 ہزار روپے رشوت لیتے
ہوئے رنگۓ ہاتھوں گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا - ڈی پی او قصور کا کہنا تھا کہ تھانہ سٹی پھول نگر میں
انتہائی کرپٹ عملہ تعینات کر رکھا ہے جو غیرب سائل کا کام کرنا تو ایک طرف رشوت کے
بغیر بات تک سننا گوارہ نہیں کرتا ہے -