جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

انتظامیہ کے ناک کے نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مصروف

انتظامیہ کے ناک کے نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مصروف
محسن پیر , 21 اگست 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ کی ناک نیچے میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مگن ضلعی انتظامیہ محض فوٹو سیشن میں مصروف - تفصیلات کے مطابق مین فیروز پورہ روڈ ، کمال چشتی کے  اطراف پریس کلب قصور کے اعتراف و دیگر مین شاہراہوں داخلی وخارجی راستوں پر جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے نظر آتے ہیں شہریوں نے میونسپل کمیٹی کے عمل کو کافی بار شکایت کی ہے کہ گندگی کے ڈھیر اٹھا لیں لیکن میونسپل کمیٹی کے اہلکار بھتہ لینے میں مصروف ہیں - شہریوں نے قصور انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا اور ذمہ داران کیخلاف کاروائی کر دیا  - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now