محسن
منگل , 22 اگست 2023ء
(65) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور فیروز پور روڈ پر فروٹ ریڑھی
لگانے والوں کا احتجاج سیبوں سے بھری ریڑھی کو آگ لگا کر روڈ بلاک کر دیا - فیروز پور روڈ پر نعیم نامی فروٹ فروش نے اپنی
سیبوں سے بھری ریڑھی کو آگ لگا کر روڈ کو بلاک کر دیا احتجاج میں دیگر ریڑھی والوں
نے بھی حصہ لیا - فروٹ ریڑھی والوں کا کہنا ہے کہ آئے روز بلدیہ کے ملازمین ہمیں
روزانہ ہراساں کر کے فروٹ اور پیسے مانگتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارا یہ احتجاج
مفت فروٹ اور بھتہ وصولی کرنے والوں کیخلاف ہے -