جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں نمایاں کمی

گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں نمایاں کمی
محسن منگل , 22 اگست 2023ء (115) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ پولیس ریسکیو 1122 و دیگر متعلقہ اداروں کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری متاثرین کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے - ستلج میں  گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں نمایاں کمی ہوئی ہے - ڈپٹی کمشنر قصور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now