واٹر پمپ سے کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق
پتوکی : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے
مطابق پتوکی کے نواحی علاقہ میں نوجوان بلال گھر میں واٹر پمپ چلاتے ہوئے کرنٹ
لگنے سے بے ہوش ہوگیا ، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل ... مزید پڑھیں
