محسن
پیر , 21 اگست 2023ء
(104) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد سے قصور
لاہور اور دیگر شہروں کو جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان مسافروں کو لوٹنے لگے
سرکاری کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی بجائے اے سی کوچ ، ٹیوٹا ، مزد اور دیگر گاڑیوں
کے مالکان اور عملہ وغیرہ مسافروں کو دلیری سے زائد کرایے وصول کر کے دونوں ہاتھوں
سے لوٹ رہے ہیں اکثر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب ہیں گاڑیوں کے روٹ پرمٹ اور
پاسنگ نامکمل ہونے کی وجہ سے اکثر گاڑیوں غیر معیاری ہں اور کابل استعمال نہ ہیں -
شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ چونیاں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے -