محسن
منگل , 22 اگست 2023ء
(104) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : محمد ریاض ڈوگر اپنے
بیٹے محمد شہزاد اور محمد ارباز کے ہمراہ موٹرسائیکل پر مصطفی آباد سے جارہا تھا
کہ بدر پور کے قریب 4 نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے
نتیجہ محمد ریاض موقع پر دم توڑ گیا جبکہ
ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے - پولس تھانہ مصطفی آباد نے محمد شہزاد کی مدعیت
میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا -