جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پتوکی شہر بھر اور گردونواح میں درجنوں منی پٹرول پمپس قائم

پتوکی شہر بھر اور گردونواح میں درجنوں منی پٹرول پمپس قائم
محسن بدھ , 23 اگست 2023ء (79) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : پتوکی شہر اور گردونواح میں درجنوں منی پٹرول پمپس قائم جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں اے سی پتوکی اور سول ڈیفنس حکام کی کارکردگی پر سولیہ نشان جبکہ محکمہ ڈیفنس حکام کے افسران کاغزی کاروائیوں کے لیے شہر سے باہر جا کر دیہاتی علاقوں میں چھوٹی مٹی تیل ایجنسیوں اور سلنڈروں والوں کو پکڑ لیتے ہیں اور جو خود کش بمبار کی شکل میں بیٹھے منی پٹرول پمپ والے ان کو پوچھتے ہی نہیں ان کے اس عمل سے کتنا بڑا جانی مالی نقصان کا خدشہ ہے پتوکی شہر بھر میں غیر قانونی دوکانوں میں منی پٹرول پمپس لگانے کی کھلی چھوٹ دینا کسی کو موت کا کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے مترادف ہے جو کہ پتوکی کی عوام کے ساتھ سراسر ظلم زیادتی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now