جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

22 سالہ نوجوان پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق

22 سالہ نوجوان پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق
محسن منگل , 22 اگست 2023ء (88) لوگوں نے پڑھا
قصور : ٹوڈے پور کا رہائشی 22 سالہ صابر اپنے جانوروں کو پانی پلانے کے لیے بلندی ہٹھاڑ کے گڑھے پر لے گیا اچانک پاؤں پھسل جانے سے  گڑھے میں گر کر ڈوب جانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہ گیا - ریسکیو 1122 نے لاش کو گڑھے سے نکال لیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now