جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لیسکو کا چھاپہ ، رنگے ہاتھوں 26 بجلی چور پکڑے گئے

لیسکو کا چھاپہ ، رنگے ہاتھوں 26 بجلی چور پکڑے گئے
محسن منگل , 22 اگست 2023ء (91) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : لیسکو ٹیم نے پتوکی کے نواحی گاؤں برج مہالم میں چھاپہ مار کر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے 26 افراد پکڑ لیے - پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا - تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں لیسکو ایس ڈی او رول واپڈا پتوکی اشرف نے لائن سپریڈنٹ چوہدری آصف اور دیگر کے ہمراہ گاؤں برج مہالم میں چھاپہ مارا - تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے ایس ڈی او رورل محمد اشرف کی تحریری درخواست پر نامزد 26 بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی شروع کر دی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now