جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائس ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا عمل مکمل

رائس ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا عمل مکمل
محسن بدھ , 23 اگست 2023ء (91) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ضلع قصور کے رائس ملز مالکان کا اہم اجلاس دربار شیخ علم دین پر منعقد ہوا - اجلاس میں تمام رائس ملز مالکان نے معروف سماجی کاروباری شخصیت ملک محسن نزیر کو اکثریت رائے سے رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع قصور کا بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا -رائس ملز مالکان نے ضلعی صدر کی سابقہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کے کہ ملک محسن نزیر نے جس طرح پہلے بہتر کام کر کے رائس مالکان کا اعتماد حاصل کیا آئندہ بھی رائس‎ ملزم ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کے لیے بھر پور کوشش کریں گے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now