جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عثمان والا کا اعزاز

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عثمان والا کا اعزاز
محسن بدھ , 23 اگست 2023ء (156) لوگوں نے پڑھا
قصور : گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عثمان والا نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے لاہور بورڈ سے ضلع قصور میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی - حماد امجد نے نویں جماعت میں 548 نمبر لیکر پہلی ، علی حسن نے 532 نمبر لیکر دوسری ، محمد علی طارق نے 530 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کر کے سکول اور علاقے بھر کا نام روشن کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now