جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیت گینگ گرفتار ، لاکھوں کا مال اسلحہ برآمد

ڈکیت گینگ گرفتار ، لاکھوں کا مال اسلحہ برآمد
محسن منگل , 22 اگست 2023ء (168) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : سٹریٹ کرائمز اور رہزنی کی وارداتوں میں ملوث بلالی ڈکیت گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں کی نقدی موبائل فونز ، اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا - پولیس تھانہ سٹی نے میڈیا کو بتایا کہ ڈکیت گینگ کیخلاف ڈی پی او قصور طارق عزیز ڈی ایس پی چونیاں سرور اعوان کی ہدایت اور نگرانی  میں کاروائی کی جارہی تھی - ملزموں سے لوٹی گئی نقدی رقم ، 4 موبائل فونز اور اسلحہ قبضہ میں لے لیا - ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ سٹی پولیس چونیاں کی کاکردگی کو سراہا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now