محسن
بدھ , 23 اگست 2023ء
(116) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : کرنٹ لگنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے
مطابق پتوکی کے نواحی علاقہ میں نوجوان بلال گھر میں واٹر پمپ چلاتے ہوئے کرنٹ
لگنے سے بے ہوش ہوگیا ، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر
نہ ہوسکا -