محسن
منگل , 22 اگست 2023ء
(129) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پنجاب بھر کی طرح کنگن
پور میں بھی موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے
کھل گئے - طویل چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں دوبار بحال ہو گئیں بچوں کے
چہرے دوستوں کو دیکھ کر کھل اٹھے -