جمعرات , 26 فروری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے

چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے

چونیاں، علاقے چھانگا مانگا کی معروف سماجی شخصیت نذیر احمد خان ساقی برضائے الہی انتقال کرگئے۔ مرحوم نذیر احمد سماجی ادارے خدمت کمیٹی کے سابق چیئر مین بھی رہے وہ انتہائی مخلص، شریف، بااخلاق اور ... مزید پڑھیں
نوسربازوں کے گروہ کا کارندہ پکڑلیا گیا

نوسربازوں کے گروہ کا کارندہ پکڑلیا گیا

چونیاں، نوسربازوں کے گروہ کے کارندہ کو پکڑلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں میں رقم جمع کروانے اور نکالنے آنے والوں کو دھوکے سے لوٹنے والے گروہ کا ایک کارندہ عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ عوام نے پکڑے ج ... مزید پڑھیں
الواحد کرکٹ کلب نے آر سی سی کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

الواحد کرکٹ کلب نے آر سی سی کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

چونیاں، پھولنگر میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ ہوا جس میں الواحد کرکٹ کلب پھولنگر نے آر سی سی پھولنگر کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مقابلہ یکطرفہ رہا۔ ار سی سی نے پہلے بی ... مزید پڑھیں
عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ

عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ

تحصیل چونیاں کے نواحی علاقے گہلن کی بزرگ خاتون کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کو لوح قرآن اور جائے نماز کا تحفہ دیا گیا۔ انہیں یہ تحفہ ان کا علاقے گہلن میں ناجائز تجاوزات ختم کرواکر پبلک پارک ... مزید پڑھیں
پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

پھول نگر میں گزشتہ روز پیش آنے والا انسانیت سوز واقعہ

چونیاں کے علاقے پھول نگر میں گزشتہ روز انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں پر ظلم کی داستان رقم کردی گئی۔ سنگدل باپ نے روٹھی بیوی کے نا ماننے پر اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹار ... مزید پڑھیں
کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

کبوتر باز عبدالغفور کا 10 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا معاملہ

چونیاں کے نواحی علاقے میاں والا گھاٹ میں ایک بچے کے ساتھ ظلم کا واقعہ پیش آیا معصوم بچے کو زنجیروں سے باندھ لیا گیا اور اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ باندھنے والا ایک کبوتر باز جس کا نام عبد الغف ... مزید پڑھیں
سکھ گرو ارجن سنگھ سے موسوم عمارت کا بچا خستہ حال گنبد

سکھ گرو ارجن سنگھ سے موسوم عمارت کا بچا خستہ حال گنبد

عمار شاہ پنجابی جوکہ پنجابی زبان کی تشہیر کے ایک بہت بڑے سفیر ہیں انہوں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے پیچھے نظر آنے والا گنبد سکھ گرو ارجن سنگھ سے موسوم ایک عمارت کا ہ ... مزید پڑھیں
فیملی کا قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

فیملی کا قبول اسلام کا خوبصورت واقعہ

چونیاں کے نواحی گاؤں لہنا سنگھ والا میں ایک عیسائی خاندان کے 5 افراد نے اسلام قبول کرنے کا شرف حاصل کیا۔ عیسائی  خاندان کے 5 افراد نے مدینہ مسجد میں جاکر اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے والی فی ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید

چونیاں، افسوسناک واقعہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان پولیس کانسٹیبل صغیر احمد شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ تھانہ سٹی چونیاں کی حدود ڈھوس گاؤں کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ ... مزید پڑھیں
چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ

چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ

چونیاں روڈ الہ آباد میں عوام کو سستی ادوہات کی حصولی میں اہم موڑ عبور کرلیا گیا ہے۔ علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے تقریب میں بھر پور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور و معروف میڈیک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now