معمولی تلخ کلامی پر سکیورٹی گارڈ نے ملازم کو مارڈالا
قصور: پتوکی کے نواح میں معمولی تلخ کلامی پر سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ
کر کے پی ٹی سی ایل کے لائن مین کو موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کےمطابق پی ٹی سی ایل
میں لائن مین جمشیر خورد چک24 کا رہائشی پنتالیس س ... مزید پڑھیں
