جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الواحد کرکٹ کلب نے آر سی سی کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

الواحد کرکٹ کلب نے آر سی سی کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر , 14 دسمبر 2020ء (375) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، پھولنگر میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ ہوا جس میں الواحد کرکٹ کلب پھولنگر نے آر سی سی پھولنگر کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مقابلہ یکطرفہ رہا۔ ار سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوور 183 رنز کا ہدف دیا جواب میں الواحد کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف 17 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ اپنے نام کیا۔ منیر بھٹی نے 70 اور علی ماہی نے 38 رنز بنائے۔ رضوان سہارنکے 5 اوورز میں 24 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے مین آف دی میچ قرار پائے۔ 
  • کرکٹ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now